مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی بحریہ نے الحدیدہ ساحل کے قریبید شمن کی ایک کشتی پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے دشمن کی کشتی پر اچانک قبضہ کرلیا ۔ یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اس خـر کی تائید کرتے ہوئےکہا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ کشتی امریکہ یا فرانس سے متعلق ہے ۔ الحدیدہ جنگ میں امریکہ، فرانس اور اسرائیل کی سعودی اور اماراتی فوجیوں کو مدد حاصل ہے۔
یمنی بحریہ نے الحدیدہ ساحل کے قریبید شمن کی ایک کشتی پر قبضہ کرلیا ہے۔
News ID 1881472
آپ کا تبصرہ